"جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
جنوری گريگورين [[سال]] کا پہلا [[مہینہ]] ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں [[سردی]] کا [[موسم]] ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیوں کا۔ قدیم زمانہ میں یہ سال کا گیارہواں مہینہ شمار ہوتا تھا۔
== نام ==
اس مہینے کا نام قدیم [[روم]] کے دروازوں اور راستوں کے [[دیوتا]] ”جینس“ یا ”جانوس“ (Janus) کے نام پر رکھا گیا، وہ دیوتا دروازوں اور راستوں کی نگہبانی کرتا تھا۔ اسی سے مشتق ایک اور لفظ Janitor کا مطلب بھی دربان ہوتا ہے۔
 
 
{{تمام دن}}
 
{{مہینے}}
</font></td></tr></table>
{{Commonscatزمرہ کومنز|January}}
 
[[زمرہ:جنوری| *]]
[[زمرہ:مہینے]]
[[زمرہ:جنوری| *]]