"5 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
* [[1492ء]] - [[کرسٹوفر کولمبس]]، [[ہسپانیولا]] (اب [[ہیٹی]]) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
* [[1993ء]] - [[بینظیر بھٹو]] نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ [[نصرت بھٹو]] اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے [[مرتضی بھٹو]] کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
* [[1977ء]] - مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1936ء]] - سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا <ref name=uc/>
 
سطر 12:
* [[1896ء]] - [[کارل فرڈیننڈ کوری]]، چیک امریکی حیاتی کیمیا دان اور دوا ساز
* [[1898ء]] - [[جوش ملیح آبادی]]، پاکستانی ادیب
* [[1901ء]] - [[والٹ ڈزنی]]، امریکی اینیمیٹر، ڈائریکٹر، پروڈیوسر،پروڈیوسر اور سکرین رائڑر
* [[1901ء]] - [[ورنر ہیزنبرگ]]، جرمن ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
* [[1903ء]] - [[سی ایف پاول]]، انگریز اطالوی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
سطر 29:
* [[1958ء]] - [[پطرس بخاری]]، پاکستانی ادیب و مزاح نگار
* [[1963ء]] - [[حسین شہید سہروردی]]، پاکستانی وزیر اعظم
* [[1965ء]] - [[جوزف ارلینگر]]، امریکی ماہر الاعصاب،الاعصاب اور ماہر تعلیم
* [[2013ء]] - [[نیلسن منڈیلا]]، [[جنوبی افریقا]] کے پہلے منتخب صدر اور [[نوبل انعام]] یافتہ
* [[1963ء]] - تحریک پاکستان کے رہنما اور سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی جلاوطنی کے دوران لبنان میں انتقال کر گئے <ref name=uc/>