"جنگ بہادر خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, typos fixed: تقریبات ← تقاریب (2) using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox writer <!-- For more information see [[:Template:Infobox Writer/doc]]. -->
| name = راجہ جنگ بہادر خاں جاہ ؔ <ref name="rekhta.org">https://www.rekhta.org/ebooks/?author=jang-bahadur-khan-jah&lang=ur</ref>
| residence =قلعہ ریاست [[نانپارہ]]ضلع [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
|pen_names = راجہ جنگ بہادر خاں جاہؔ <ref name="rekhta.org">https://www.rekhta.org/ebooks/?author=jang-bahadur-khan-jah&lang=ur</ref>
|other_names =راجہ جنگ بہادر خاں آف نانپارہ Knight Commander (KCIE)
سطر 9:
| birth_date = [[1845ء]]
| birth_name = جنگ بہادر خاں
| birth_place= محل ریاست [[نانپارہ]] ضلع[[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| native_place = [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| death_date = [[1902ء]]
| death_place= قعلہ ریاست [[نانپارہ]]ضلع [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| known = راجہ آف نانپارہ
| occupation =
سطر 25:
''' راجہ جنگ بہادر خاں''' تخلص '''جاہؔ ''' ''' ریاست [[نانپارہ]]<ref>http://dsal.uchicago.edu/reference/gazetteer/text.html?objectid=DS405.1.I34_V18_373.gif</ref>''' جو ضلع [[بہرائچ]] کی سب سے عظیم اور سب سے بڑی ریاست تھی کی عظیم شخصیت تھے۔ راجہ جنگ بہادر خاں کی ولادت [[1845ء]] میں [[نانپارہ]] ریاست کے محل میں ہوئی تھی۔آپ کے والد کانام راجہ منور علی خاں تھا۔راجہ جنگ بہادر خاں آف نانپارہ Knight Commander (KCIE)<ref>https://books.google.co.in/books?id=l4xUsPyL6koC&pg=PA410&lpg=PA410&dq=raja+jang+bahadur+nanpara&source=bl&ots=vbUHCnaFkB&sig=E7f2xMDmeC6Jd8Sya-XI5_ALk2Y&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiA1uv8xoDSAhWKtI8KHerjAH0Q6AEIOTAG</ref> تھے۔
== حالات ==
[[Fileفائل:Shahi Jama Masjid Of Nanpara.jpg|thumbتصغیر|نانپارہ کی شاہی جامع مسجد]]
راجہ جنگ بہادر خاں ریاست نانپارہ کے راجہ ہونے کے باوجود شاہانہ لباس سے اجتناب رکھتے تھے،اور فقیرانہ لباس پہنتے تھے۔صوم و صلاۃ کے بڑے پابند تھے۔دورویش صفت بزرگان دین ، اولیا اللہ سے والہانہ محبت رکھتے تھے۔ریاست کے کاموں کے لیے وقت نہ مل پانے کی وجہ سے ریاست کے کام کی دیکھ بھال کے لیے ایک نائب ریاست مقرر کر دیا تھا جو راجہ جنگ بہادر کی جانب سے ریاست نانپارہ کی مکمل دیکھ بھال کرتا تھا ۔ دسمبر 2014ء میں ہندی روزنامہ ہندستان میں شائع ایک مضمون اورعوامی ذرائع سے حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق یہ نائب ریاست شاعر و ادیب شارق ربانی کے اجداد تھے۔جنہوں نے اپنی لیاقت اور ذہانت و ایمانداری کی بنا پر راجہ جنگ بہادر خاں کے عہد میں ریاست ریاست نانپارہ میں اہم مقام حاصل کر رکھا تھا۔
== تصانیف ==
راجہ جنگ بہادر خاں ریاست نانپارہ کے راجہ ہونے کے علاوہ شعر وشاعری سے بھی تعلق رکھتے تھے۔آپ جاہؔ تخلص سے شاعری کرتے تھے۔ آپ نے ایک کتاب بزم پیغمبری جو 6 جلدوں میں ہیں ۔جس کی جلد نمبر 2<ref>https://www.rekhta.org/ebooks/bazm-e-paighambari-volume-002-jang-bahadur-khan-jah-ebooks#</ref> اور جلد نمبر 6<ref name="ReferenceA">https://www.rekhta.org/ebooks/bazm-e-paighambari-volume-006-jang-bahadur-khan-jah-ebooks#</ref> مشہور اردو سائٹ ریختہ پر دستیاب ہیں۔<ref>https://www.rekhta.org/ebooks/?author=jang-bahadur-khan-jah</ref> اس جلدوں میں آپ نے ہندوستانی زبان اردو ،ہندی،اودھی اور فارسی زبان میں حمد ،نعت،ٹھمری،قطعہ وغیرہ لکھے ہیں۔آپ کی یہ تصانیف کتب خانہ راجہ محمودآباد ضلع سیتاپور میں محفوظ ہیں۔
== درگاہ غوثیہ کی تعمیر ==
راجہ جنگ بہادر خاں نے حضرت شیخ عبد القادر جیلانی بغدادی سے منسوب گیارہویں کی تقاریب کے لیے ایک درگاہ غوثیہ کی تعمیر کرائی ،جہاں ریاست کے زمانے میں گیارہویں شریف کی تقاریب بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی جاتی تھی ۔یہ درگاہ غوثیہ (وقف نمبر50)آج بھی موجود ہے اور عوام کی جانب سے یہاں گیارہویں کے موقع پر ہر سال فاتحہ اور لنگر عام وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ درگاہ غوثیہ و مزار راجہ جنگ بہادر خاں دونوں ہی تاریخی حیثیت رکتھی ہیں۔
سطر 46:
== حوالہ جات ==
* ہندی روزنامہ ہندستان
* http://members.iinet.net.au/~royalty/ips/n/nanpara.html
https://books.google.co.in/books?id=l4xUsPyL6koC&pg=PA410&lpg=PA410&dq=raja+jang+bahadur+nanpara&source=bl&ots=vbUHCnaFkB&sig=E7f2xMDmeC6Jd8Sya-XI5_ALk2Y&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiA1uv8xoDSAhWKtI8KHerjAH0Q6AEIOTAG
{{حوالہ جات}}
 
{{بہرائچ}}
 
[[زمرہ:بہرائچ1845ء کےکی شعراءپیدائشیں]]
[[زمرہ:1902ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعرا]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعراء]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:1845ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بہرائچ کی شخصیات]]
[[زمرہ:اتر پردیشبہرائچ کے شعراء]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے شعرا]]
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندستان کی مسلم نوابی ریاستیں]]
[[زمرہ:ہندوستان کی نوابی ریاستیں]]
[[زمرہ:1902ء کی وفیات]]