"جنگ زلاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏جنگ: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 29:
[[ہشام ثانی]] نے اپنے 26 سالہ دور حکومت میں ہسپانیہ میں ابھرتی ہوئی مسیحی ریاستوں کے خلاف 52 مہمات میں حصہ لیا اور کبھی بھی شکست نہیں کھائی لیکن 1002ء اس کے انتقال کے بعد اسپین میں مسلم حکومت کو زوال آگیا اور وہ کئی حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ 1082ء میں [[الفانسو ششم]] نے قشتالہ سے اپنی تاریخی فتوحات کے سفر کا آغاز کیا۔ نااہل مسلم حکمرانوں میں اسے روکنے کی ہرگز صلاحیت نہیں تھی۔ 1085ء میں اس نے بنو امیہ کے دور کے دارالحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کر لیا۔ شہر کے عظیم باسیوں نے 5 سال تک مسیحیوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کی لیکن بالآخر ہمت ہار بیٹھے۔ الفانسو کا اگلا ہدف سرغوسہ کی کمزور ریاست تھی۔ مسلم حکمرانوں کی نااہلی کے مکمل ادراک کے بعد علماء نے شمال مغربی افریقا میں [[دولت مرابطین]] کے امیر یوسف بن تاشفین سے رابطہ کیا اور ان سے اندلس کی ڈوبتی ہوئی مسلم ریاست کو بچانے کا مطالبہ کیا۔
 
== جنگ کی تیاریاں ==
 
[[اشبیلیہ]]، [[غرناطہ]] اور [[بطليوس]] (باداجوز) کے قاضیوں نے یوسف سے مطالبہ کرتے ہوئے یہ شرط رکھی کہ وہ مقامی حکمرانوں کی خودمختاری برقرار رکھیں گے۔ یوسف نے تمام شرائط تسلیم کیں جس کے بدلے میں انہیں قلعہ قائم کرنے اور اپنی افواج کو منظم کرنے کے لیے ساحلی شہر الجزیرہ سے نوازا گیا۔ انتظامات مکمل کرنے کے بعد یوسف 12 ہزار فوجیوں کے ساتھ اشبیلیہ روانہ ہوا اور الجزیرہ کے قلعے میں 5 ہزار فوجیوں کو چھوڑا۔ وہ 8روز [[اشبیلیہ]] میں رہا اور [[اندلس]] کے حکمرانوں کی جانب سے فراہم کردہ فوجی دستوں کی ترتیب و تنظیم کرتا رہا۔ کل 20ہزار افواج کے ساتھ یوسف شمال کی جانب روانہ ہوا جہاں اس کا ٹکرائو زلاقہ کے میدان میں الفانسو ششم سے ہوا۔
 
== جنگ ==
[[Fileفائل:B Osma 85v.jpg|thumbتصغیر|160px|[[1086ء]] ]]
[[مملکت قشتالہ|قشتالہ]] کے بادشاہ [[الفانسو ششم]] کو 80ہزار شہسواروں، 10ہزار پیادوں اور 30 ہزار کرائے کے عرب فوجیوں کی خدمات حاصل تھیں۔ 20 ہزار مسلم افواج میں سے شامل 12 ہزار بربر (10 ہزار شہسوار اور دو ہزار پیادی) بہترین جنگجو تھے جبکہ مقامی 8 ہزار افواج شہسواروں اور پیادہ افواج پر مشتمل تھے۔ دونوں سپہ سالاروں نے جنگ سے قبل پیغامات کا تبادلہ کیا۔ یوسف نے دشمن کو تین تجاویز پیش کیں: ١۔ اسلام قبول کرو، ٢۔ جزیہ ٣۔ یا جنگ ۔
 
سطر 43:
اس جنگ کو [[صلیبی جنگوں]] کے آغاز کی اہم ترین وجہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں شکست کے بعد ہی مسیحیوں نے مسلمانوں کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کے سلسلے کا آغاز کیا۔
 
[[زمرہ:یورپ میں 1086ء]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:1086ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:استرداد]]
[[زمرہ:الاندلس]]
[[زمرہ:ہسپانیہالاندلس میں گیارہویں صدی]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
[[زمرہ:استردادیورپ میں 1086ء]]
[[زمرہ:الاندلسہسپانیہ میں گیارہویں صدی]]