"7 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
* [[1806ء]] - ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1816ء]] - واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔ <ref name=uc/>
* [[1931ء]] - راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔ <ref name=uc/>
* [[1942ء]] - امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔ <ref name=uc/>
* [[1958ء]] ۔۔۔۔وزیر اعظم پاکستان فیروز خان نون کی حکومت برطرف۔ <ref name=uc/>
* [[1958ء]] - [[صدر پاکستان]] [[اسکندر مرزا]] نے ملک میں [[مارشل لا]] نافذ کر دیا۔ [[ایوب خان]] نے [[چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر]] کا عہدہ سنبھالا۔
* [[1964ء]] - پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ <ref name=uc/>
* [[1998ء]] - پاکستان کے [[چیف آف آرمی سٹاف]] [[جنرل جہانگیر کرامت]] اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے جنرل پرویز مشرف کو نیا [[آرمی چیف]] متعین کیا۔
 
== ولادت ==
* [[1885ء]] - [[نیلز بوہر]]، ڈینش ماہر طبیعیات
* [[1984ء]] - [[سلمان بٹ]]، پاکستانی کرکٹر۔
 
== وفات ==