"833ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
 
== مئی ==
[[بدھ]][[7 مئی]]— سیرت نگار ابو محمد عبدالملکعبد الملک [[ابن ہشام]] بن ایوب المغافری [[مصر]] میں اِنتقال کر گئے۔ اِنہوں نے [[ابن اسحاق]] کی سیرۃ الرسول اللہ کو دوبارہ جدید روایات کی بنیاد پر ترتیب دیا تھا۔ جو اب سیرت [[ابن ہشام]] کے نام سے مشہور ہے۔ <ref>ابن کثیر: البدایہ والنہایہ، جلد 10 صفحہ 344، ذکر تحت السنۃ الھجریۃ 218ھ، مطبوعہ لاہور۔</ref>
 
== جون ==
سطر 16:
 
== اگست ==
* [[جمعرات]] [[7 اگست]]— [[عباسی خلیفہ]] [[مامون الرشید]] بمقام طرسوس اِنتقال کرگیا۔ اُس وقت اُس کی عمر شمسی47 سال اور قمری 48 سال تھی۔ <ref>ابن کثیر: البدایہ و النہایہ، جلد 10 صفحہ 343، ذکر تحت سال ہجری 218ھ، مطبوعہ لاہور</ref>
 
== ستمبر ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/833ء»