"ارشاد احمد حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پاکستانی صحافی ، دانشور اور کالم نویس۔ رشاد حقانی انیس سو اٹھائیس میں قصور میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنی نو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پاکستانی صحافی ، دانشور اور کالم نویس۔ رشاد حقانی انیس سو اٹھائیس میں [[قصور]] میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنی نوجوانی میں [[جماعت اسلامی]] سے وابستہ رہے اور پچاس کے دہائی میں انہوں نے جماعت اسلامی کے جریدے ’تسنیم‘ کے لیے بھی کام کیا۔ماچھی گوٹھ میں ہونے والی اجتماع میں ارشاد احمد حقانی [[امین احسن اصلاحی]] کے ہمراہ جماعت اسلامی سے الگ ہوگئے تھے۔مرحوم نے استاد کی طور پر قصور کالج میں بھی پڑھایا جبکہ انیس سو ا کاسی میں جب[[ لاہور]] سے [[جنگ]] اخبار کی اشاعت شروع ہوئی تو وہ اس کے ساتھ منسلک ہوگئے۔رشاد احمد حقانی نے [[روزنامہ جنگ]] کے سینئر ایڈیٹر رہے اور ان کا کالم ’حرف تمنا‘ کے عنوان سے شائع ہوتا رہا۔انیس سو چھیانوے میں جب صدر [[سردار فاروق احمد خان لغاری]] نے سابق وزیر اعظم [[بینظیر بھٹو]] کی حکومت ختم کی تو ملک معراج خالد کی نگران کابینہ میں وزیر اطلاعات بھی رہے۔
 
[[Category:صحافی]]
سطر 5:
[[Category:پاکستانی شخصیات]]
[[Category:شخصیات]]
[[Category:دانشور]]
[[Category:کالم نگار]]