"9 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
* [[2008ء]] پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی<ref name=uc/>
* [[2002ء]] بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا<ref name=uc/>
* [[1994ء]] نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے <ref name=uc/>
* [[1970ء]] ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا<ref name=uc/>
* [[1960ء]] نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا<ref name=uc/>
* [[1955ء]] مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت<ref name=uc/>
* [[1914ء]] جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے <ref name=uc/>
* [[1907ء]] پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا<ref name=uc/>
* [[1502ء]] کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا<ref name=uc/>
 
== وفات ==
* [[2004ء]] چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےہو گئے <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==