"آؤٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
بلے باز آؤٹ ہوئے بغیر میدان چھوڑ کر جا سکتا ہے بشرطیکہ وہ مزید بلے بازی نہ کر سکے۔ اس کو اسکور کارڈ میں ریٹائر ہرٹ لکھتے ہیں۔ اور وہ دوبارہ کسی بلے باز کے آؤٹ ہونے کے بعد بلے بازی کے لیے آ سکتا ہے۔ وہ بلے باز اگر دوبارہ بلے بازی کے لیے نہ آ سکے تو آؤٹ قرار دیا جاتا ہے۔ اس وکٹ کو کسی کے کھاتے میں بھی نہیں لکھا جاتا۔
 
بلے باز نو بال پر رن آؤٹ کے سوا آؤٹ نہیں ہو سکتا۔ وائڈ بال پر بھی بلےبازبلے باز کیچ،کیچ یا ایل بی ڈبلیو آؤٹ نہیں ہو سکتا۔ اور ایک وقت یا ایک گیند پر صرف ایک بلے باز آؤٹ ہو سکتا ہے۔
 
== آؤٹ ہونے کے طریقے ==
بلے باز کو دس طریقوں سے آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔ جب ایک بلے باز آؤٹ ہوتا ہے تو وہ اسی وقت میدان چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور اس کی جگہ ایک اور بلے باز میدان میں آتا ہے۔ بلے باز کو ان دس طریقوں سے آؤٹ کیا جا سکتا ہے، ان میں سے پہلے چھ طریقے عام ہیں ،ہیں، آخری چار بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں۔
 
=== کیچ ===
سطر 14:
(Bowled)
 
جب گیند اسٹرائیکر بلے باز کی وکٹ پر پڑی دو کلیوں (Bail) کو گرا دے۔ گیند چاہے بلے یا کسی اور چیز سے ٹکرا کر جائے یا سیدھا وکٹ میں، اسے بولڈ کہتے ہیں۔ اس وکٹ کو گیند باز کے کھاتے میں لکھا جاتا ہے۔
 
=== ایل بی ڈبلیو ===
(Leg Before Wicket - LBW)
 
(ٹانگ وکٹ کے سامنے) جب گیند بلے سے چھوئے بغیر بلے باز کی ٹانگ پر اس وقت جا لگے جب بلے باز کی ٹانگ وکٹ کے بالکل سامنے ہو۔ اور ایسا محسوس ہو جیسے گیند وکٹ کو جا لگے گی۔ یہ فیصلہ امپائر کرتا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ گیند بلے باز کی لیگ سائیڈ یا ٹانگ کے باہر نہ لگا ہو۔ اگربلے باز شاٹ نہ کھیل رہا ہو اور گیند بلے باز کی ٹانگ پر بغیر بلے سے چھوئے جا لگے ،لگے، اس وقت چاہے بلے باز کی ٹانگ وکٹ کے سامنے نہ بھی ہو تو اسے آ‎ؤٹ دیا جا سکتا ہے۔اسہے۔ اس وکٹ کو گیند باز کے کھاتے میں لکھا جاتا ہے۔
 
=== رن آؤٹ ===
سطر 29:
(stumped)
 
جب بلے باز گیند کو مارنے کے لیے اپنی کریز سے باہر چلا جائے،جائے اور اس دوران (بلے باز کے کریز تک واپس پہنچنے سے پہلے) وکٹ کیپر گیند کو وکٹ پر دے مارے۔ اس دوران بلے باز اگر کریز کے اندر ہو لیکن ہوا میں ہو تو بھی آؤٹ قرار پاتا ہے۔ سٹمپ صرف وکٹ کیپر کر سکتا ہے۔ اس وکٹ کو گیند باز اور وکٹ کیپر کے کھاتے میں لکھا جاتا ہے۔
 
=== ہٹ وکٹ ===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آؤٹ»