"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
== اندرونی ساخت ==
[[ملففائل:Atom.jpg|frame|ہائیدروجن کا جوہر]]
آئیے اب ہم جوہر کی اندرونی ساخت کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہم ہائیڈروجن گیس کے جوہر پر غور کریں گے جو اپنی بناوٹ میں سب سے زیادہ سادہ ہوتا ہے۔ اس کا ایک ٹھوس مرکزی حصہ ہوتا ہے۔ جسے نیوکلئیس یا '''مرکزہ''' کہتے ہیں۔ یہ اس قدر سخت اور ٹھوس ہوتا ہے کہ جوہر کی تمام تر کمیت اسی جگہ مرکوز ہوتی ہے۔ اس کے چاروں طرف کچھ جگہ خالی ہوتی ہے اور پھر ایک حلقہ یا مدار آتا ہے جس پر ایک الیکٹران یا '''منفی برقیہ''' مستقل طور پر گردش میں رہتا ہے۔
=== [[برقیہ]] ( اليکٹرون ) ===
* [[بنیادی ذرہ]]
* [[عنصر]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Atoms}}
 
[[زمرہ:طبیعیاتی تصوراتجوہر|جوہر]]
[[زمرہ:جوہر| ]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:یونانی مستعار الفاظ]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]