"جوہر (خودکشی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ہندوستان]] میں [[راجپوت|راجپوتوں]] میں یہ رسم تھی کہ اگر جنگ کے حالات میں شکست یقینی ہو چکی ہو تو دشمن کے ہاتھوں زندہ گرفتار ہونے کی بجائے [[خودکشی]] کر لی جائے۔ ایسے حالات میں امراء طبقے کی خواتین اپنے بچوں سمیت آگ میں کود جاتی تھیں یا زہر کھا لیتی تھیں۔<br />
[[Fileفائل:The Burning of the Rajput women, during the siege of Chitor.jpg|thumbتصغیر|چتور کے محاصرے پر خواتین کا آگ میں جلنا۔]]
[[Fileفائل:Sultan Alau'd Din put to Flight.jpeg|thumbتصغیر|350px|رنتمبھور میں خواتین کا زہر کھا کر مرنا۔]]
 
یہ رسم عام طور پر رات کو انجام دی جاتی تھی اور اسے قربانی سمجھا جاتا تھا۔ خواتین اپنی شادی کے لباس پہن کر اسے انجام دیتی تھیں۔ اس موقع پر [[برہمن]] پجاری [[وید]] کے منتر پڑھا کرتے تھے۔ اگلی صبح انکے مرد نہا دھو کر کیسری (زعفرانی) رنگ کے کپڑے پہن کر اپنی بیویوں اور بچوں کی چتا سے راکھ اپنے ماتھے پر لگا کر قلعے سے باہر نکلتے تھے اور مرنے کے ارادے کے ساتھ دشمن پر ٹوٹ پڑتے تھے۔ خواتین کا اس طرح مرنا جوہر کہلاتا تھا جبکہ مردوں کا لڑتے ہوئے مارا جانا [[ساکا]] کہلاتا تھا۔ یہ دونوں رسمیں یکے بعد دیگرے ایک ساتھ انجام پاتی تھیں۔ مردوں کا میدان جنگ میں لڑتے ہوئے مارا جانا عزت کا اعلیٰ ترین درجہ قرار پاتا تھا۔<br />
جوہر کی رسم [[ستی]] سے اس طرح مختلف تھی کہ ستی کے وقت نہ جنگی ماحول ہوتا تھا نہ خاوند زندہ ہوتا تھا۔<br />
<br />
روایت ہے کہ [[علاء الدین خلجی]] نے جب [[جیسلمیر]] کے قلعے کا محاصرہ کیا تھا تو سات ماہ کے محاصرے کے بعد 24000 خواتین نے جوہر کی رسم میں خودکشی کی۔ کسی اور موقع پر جب چتا تیار کرنے کی بھی مہلت نہ تھی تو خواتین کو ذبح کر دیا گیا تھا۔
 
سطر 17:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* [https://www.facebook.com/notes/indianer-lizenzgeb%C3%BChrenlizenzgebühren/saka-jauhar-sati-tradition/135173503280980]
{{اجتماعی خودکشی}}
 
[[زمرہ:جنگ میں شریک ہندوستانی خواتین]]
[[زمرہ:ایشیا میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:بھارت میں اموات]]
[[زمرہ:بھارت میں موت]]
[[زمرہ:بھارتی معاشرہ]]
[[زمرہ:تاریخ راجستھان]]
[[زمرہ:جنگ میں شریک ہندوستانی خواتین]]
[[زمرہ:خواتین اور موت]]
[[زمرہ:خودکشی کرنے والی خواتین]]
[[زمرہ:خودکشی کی اقسام]]
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:دوران جنگ جنسی تشدد]]
[[زمرہ:بھارت میں اموات]]
[[زمرہ:تاریخ راجستھان]]
[[زمرہ:رسومات]]
[[زمرہ:خواتینسنسکرتی الفاظ اور موتجملے]]
[[زمرہ:مذہبی تحاریک میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:ایشیا میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:سنسکرتی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:بھارتی معاشرہ]]