"جوہری طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
اصطلاح جوہری طبیعیات (اٹامک فزکس) کو جوہری طاقت (نیوکلیئر پاور) اور جوہری ہتھیاروں (نیوکلیئر ویپنز) سے اس لیے منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ عام [[انگریزی زبان]] میں اٹامک اور نیوکلیئر تقریباًﹰ ہم معنی ہیں. تاہم ماہر طبیعیات اٹامک فزکس - جو پورے ایٹم کو ایک سسٹم کے طور پر پڑھنے کی شاخ ہے اور [[نیوکلیئر فزکس]] - جو صرف نیوکلیئس تک محدود ہے کے مابین فرق کو جانتے ہیں.
سائنس کی تمام شاخیں ایک دوسرے سے مربوط ہیں اس لیے جب وسیع فیلڈ میں اٹامک فزکس کا مطالعہ کیا جاتا ہے تو اس میں اٹامک، مالیکیولر اور آپٹیکل فزکس جیسی شاخیں بھی شامل ہوسکتی ہیں.
== معروف ماہر جوہری طبیعیات ==
{{Columns-list|2|
; Pre quantum mechanics
سطر 29:
}}
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Atomic physics}}
 
[[زمرہ:جوہری، سالمی اور بصری طبیعیات]]
[[زمرہ:جوہری طبیعیات]]
[[زمرہ:جوہری، سالمی اور بصری طبیعیات]]