"جوہری نویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''جوہری نویہ''' یا '''نویۂ جوہر''' <small>(atomic nucleus)</small>، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو [[نوینہ|نوینات]] ([[تعدیلہ]] اور [[اولیہ]]) پر مشتمل ہوتا ہے.
 
جوہر کی تقریباًًًًًتقریباًًً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ [[برقیہ|برقیوں]] کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے.
 
[[طبیعیات]] کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، [[نویاتی طبیعیات]] کہلاتی ہے.
سطر 19:
 
[[زمرہ:زیرجوہری ذرات]]
[[زمرہ:مشعہ کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:مشعہ کیمیاء]]