"جوہری کمیتی اکائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox unit
| bgcolour =
| name = جوہری کمیتی اکائی<br />(ڈالٹن)
| image =
| caption =
| standard = [[Physical constant]]<br />([[Non-SI units mentioned in the SI|Accepted for use with the SI]])<!-- not a member of any system of units – see article Natural units for more info -->
| quantity = [[کمیت]]
| symbol = u یا Da
سطر 17:
'''جوہری کمیتی اکائی''' <small>([[انگریزی]]: Atomic mass unit)</small> یا '''ڈالٹن''' <small>(Dalton)</small>، [[کمیت]] کی ایک اکائی ہے جسے [[جوہر]]وں اور [[سالمہ|سالموں]] کی کمیت کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے amu سے ظاہر کرتے ہیں۔
 
[[کاربن]] کے دو پائیدار [[ہم جاء]] یعنی isotopes ہوتے ہیں۔ ہلکے آیسوٹوپ میں چھ [[پروٹون]] اور چھ [[نیوٹرون]] ہوتے ہیں۔ اسے <sup>12</sup>C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔یہ ایٹم ایٹم اور ایٹمی ذرات کے لیے ایک معیار مانا گیا ہے اور اسکا وزن amu 12 مانا گیا ہے۔ اگر کوئی [[ایٹم]] ہلکے کاربن سے بارہ گنا کم کمیت رکھتا ہے تو اسکی کمیت ایک amu کہلائے گی۔ ایک amu یعنی ایک ڈالٹن 1.66053886x10<sup>-24</sup > گرام کے برابر ہوتا ہے یعنی 931.494 میلین [[الیکٹرون وولٹ]] کے برابر ہوتا ہے۔<br />
کاربن کی دوسری قسم کے ایٹم میں چھ پروٹون کے ساتھ سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اسکی کمیت 13.003355 amu ہوتی ہے۔ اسے <sup>13</sup>C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کاربن کے دوسرے آیسوٹوپ پائیدار نہیں ہوتے۔
 
== ایٹمی ذرات ==
ایک [[پروٹون]] کی [[کمیت]] 1.6726x10<sup>−24</sup> گرام ہوتی ہے یعنی 1.00728 amu
 
سطر 29:
پروٹون نیوٹرون سے تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے۔
 
== ایٹمی وزن ==
کسی ایٹم کے مرکزے (nucleus) میں موجود نیوٹرون یا پروٹون کو نیوکلیون (nucleon) کہا جاتا ہے. کسی ایٹم کا [[ایٹمی وزن]] نیوکلیون کی کل تعداد (یعنی نیوٹرونوں اور پروٹونوں کی کل تعداد) سے لگ بھگ amu 0.1 کم ہوتا ہے۔
 
سطر 45:
 
[[زمرہ:پیمائشیات]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:کمیت کی اکائیاں]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:جوہر]]
[[زمرہ:جوہری ساخت]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نیوکلیائیعنصر کیمیاءپیمائی]]
[[زمرہ:کمیت]]
[[زمرہ:کمیت کی اکائیاں]]
[[زمرہ:کمیتی اکائیاں]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نیوکلیائی کیمیاء]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی خواص]]
[[زمرہ:عنصر پیمائی]]