"جوہری ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{نویاتی ہتھیار}}
[[تصویر:Markazi.PNG|250px|thumbتصغیر|leftبائیں|[[ناگاساکی]] پر 1945ء میں گراۓ جانے والے مرکزی قنبلہ (نیوکلیئر بم) سے [[سماروغی بادل]] اٹھ رہے ہیں ؛ جنکی بلندی ، [[بالگرد]] (ہیلی کاپٹر) سے کوئی 18 کلومیٹر زیادہ اونچی ہے۔]]
 
'''نویاتی اسلحہ''' یا '''نویاتی ہتھیار''' (<small>nuclear weapon)</small> جس کو عام طور پر [[جوہر]]ی [[اسلحہ]] یا جوہری ہتھیار بھی کہا جاتا ہے ، ایک ایسا [[اسلحہ]] ہے کہ جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت یا طاقت ، [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] (fission) یا [[نویاتی ائتلاف|اتحاد]] (fusion) جیسے [[نویاتی تعامل|مرکزی تعاملات]] (نیوکلیئر ری ایکشنز) سے حاصل کرتا ہے۔ اور انشقاق اور ائتلاف (اتحاد) جیسے [[نویاتی طبیعیات|مرکزی طبیعیات]]ی عوامل سے توانائی اخذ کرنے کی وجہ سے ہی ایک چھوٹے سے مرکزی اسلحہ کا [[محصول (مرکزی اسلحہ)|محصول]] (یعنی اس سے نکلنے والی توانائی یا yield) ، ایک بہت بڑے روایتی [[گولہ|قـنبلہ]] (bomb) کے مقابلے میں واضع طور پر زیادہ ہوتی ہے، اور ایسا صرف ایک قنبلہ یا بم ہی تمام کا تمام شہر غارت کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
سطر 9:
مرکزی اسلحہ کی دو بنیادی اقسام ہیں
{{مرکزی}}
[[تصویر:Trhabandmarkazi.PNG|250px|thumbتصغیر|leftبائیں|دو بنیادی انشقاقی اسلحے کے طرحبند یا ڈیزائن۔]]
# ایک وہ جو اپنی توانائی کو انشقاق سے حاصل کرتے ہیں، انکو{{ٹ}} ایٹم بم یا جوہری قنبلہ {{ن}} کہا جاتا ہے۔ [[انشقاقیہ]] (fissile) یعنی پلوٹونیم یا یورنیم کو ایک [[بحرانی مادہ|سطحی مادے]] کی صورت میں ترکیب دیا جاتا ہے --- سطحی مادہ ، مادے کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو [[مرکزی زنجیر تعامل]] شروع کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے --- دھماکا کرنے کے لیے یا تو اس سطحی مادے کے ایک ٹکڑے کو دوسرے سے ٹکرایا جاتا ہے یا پھر ایک دھماکے کے ذریعہ اس جوہری مادے (سطحی مادے) کی کثافت میں اس حد تک اضافہ کرا جاتا ہے کہ [[تعدیلہ|تعدیلے]] (نیوٹرونز) پیوست کیے جاسکیں اور ایٹم بم کے دھاکے کا تعامل شروع ہو سکے۔ اس طرح کے [[طرحبند نویاتی اسلحہ|انشقاقی قنبیلوں یا بموں]] سے حاصل ہونے والی توانائی کی مقدار ، ایک ٹن [[ٹی این ٹی]] سے کچھ کم سے لیکر 500000 ٹن ٹی این ٹی تک ہوسکتی ہے۔۔
# دوسری قسم وہ ہے جو اپنی توانائی [[نویاتی ائتلاف|مرکزی اتحاد]] سے حاصل کرتی ہے، اور یہ پہلی انشقاقی قسم کی نسبت ہزار گنا زیادہ تباہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔ انکو {{ٹ}} [[آبساز]] قنبلہ [[آبگرقنبلہ|(ہائڈروجن بم)]]، حرمرکزی قنبلہ{{ن}} (thermonuclear bomb) اور {{ٹ}} ا‏ئتلافیائتلافی قنبلہ {{ن}}(fussion bomb) کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے (درست کہ غلط) کہ صرف 6 ممالک؛ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[برطانیہ]]، [[روس]]، [[چین]]، [[فرانس]] اور [[ہندوستان]] ایسے ہیں جو [[آبگرقنبلہ]] رکھتے ہیں۔
 
اسکے علاوہ بھی مرکزی اسلحہ کی کئی اقسام ہیں ۔ مثلا [[جلا دار انشقاقی اسلحہ]] (boosted fission weapon)، جس کی تباہ کاری کی صلاحیت چھوٹے پیمانے کے [[ایتلاف]] سے ہی جلا پاتی ہے مگر یہ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] سے الگ حیثیت رکھتا ہے۔ کچھ مرکزی اسلحے کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بھی [[طرحبند]] یا ڈیزائن کیے جاتے ہیں مثلا {{ٹ}} [[تعدیلہ قنبلہ|نیوٹرون بم]]، {{ن}} جو پھٹتے وقب دھماکا تو نسبتا کم کرتا ہے مگر [[تابکاری]] بے پناہ خارج کرتا ہے جو اسکی ہلاکت خیزی میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ کچھ مرکزی بم ایسے بناۓ جاتے ہیں کہ جن میں انکی تابکاری کو خاص طریقے پر کنٹرول کرنے کی فنکاری کی جاتی ہے ، انکے گرد خاص قسم کی [[دھات|دھاتوں]] (مثلا [[کوبالٹ]] یا [[سونا|سونے]]) کے غلاف چڑھاۓ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان سے نکلنے والی نیوٹرون تابکاری کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے ، ایسے بموں کو [[نمکین قنبلہ|سالٹد بم]] کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ [[طرحبند نویاتی اسلحہ|طرحبندی مرکزی اسلحہ]] (Nuclear weapon design) کی زیادہ تر فنکاری ان سے نکلنے والی تابکاری کو کنٹرول کرنے سے حاصل کی جاتی ہے اسکے علاوہ انکی جسامت اور وزن کم اور تباہی زیادہ کرنے پر تحقیق کی جاتی ہے۔