"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا»: غیر ضروری سرخ ربط. (پلک))
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔== اقسام ==[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# [[حد]]# [[تعزیز]]=== وضاحت ===[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔== [[فارسی زبان |فارسی زبان میں]] ==فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔== مزید دیکھیے ==* [[حد]]* [[تعزیز]]==حوالہ==* کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۶۱۶[[زمرہ:گناہ]]616
 
[[زمرہ:جرميات]][[زمرہ:جرم]][[زمرہ:فوجداری قانون]]
[[زمرہ:جرم]]
[[زمرہ:جرميات]]
[[زمرہ:جرميات]][[زمرہ:جرم]][[زمرہ:فوجداری قانون]]
[[زمرہ:گناہ]]