"جڑی بوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 15:
== علم نباتیات میں جڑی بوٹیاں ==
جدید علم نباتیات میں جڑی بوٹی (herb) کے معنی مختلف ہیں۔ یہ جڑی بوٹیوں کو ایسے پودے مانتے ہیں جن میں لکڑی پر مشتمل تنا نہ ہو۔ یعنی کوئی درخت یا اس کی چھال وغیرہ جدید علم نباتیات میں جڑی بوٹی نہیں کہلائے گی اور تمام پودے جن میں لکڑی نہیں ہوتی انہیں جڑی بوٹیاں کہا جائے گا چاہے ان کو کوئی استعمال ہو یا نہ ہو یا ان کے کوئی خواص نہ ہوں جن سے وہ قابل استعمال ہو سکے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Herbs}}
 
{{صفحہ بدون آئٹم}}