"آئی سس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
}}
 
[[فائل:Isis 001.jpg|framepx|تصغیر|left]]فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش [[مصرِ]] قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ [[بحیرہ روم]] کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی۔ہو گئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر [[اوزیریس]] ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ ایزیس کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوشحالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی [[نوت]] اور باپ زمین کا دیوتا [[دیوتا گب|گب]] تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ ایزیس کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==