"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
 
'''آئین پاکستان''' کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔
 
مارشل لا کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لیے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971ء میں [[مشرقی پاکستان]] کی علیحدگی کے بعد 1972ء کو 1970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک میں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کہ آیا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کیے، بالآخر [[10 اپریل]] [[1973ء]] کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور [[14 اگست]] [[1973ء]] کو یہ آئین پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔
 
== اہم خصوصیات ==
* [[پاکستان]] میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوگا اور اسے اکثریتی جماعت منتخب کرے گی۔
* [[اسلام]] [[پاکستان]] کا سرکاری مذہب ہے اور صدر اور وزیراعظم کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔
* [[پاکستان]] کا نام [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] ہے۔
* آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا ضروری ہے۔
5*اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
* عوام کومواقع دیئےدیے جائیں گے کہ وہ اپنی زندگیاں قرآن وسنت کے مطابق بسر کریں۔
* عدلیہ آزاد ہوگی۔ عدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
* [[قرآن مجید]] کی اغلاط سے پاک طباعت کے لیے خصوصی انتظامات کئےکیے جائیں گے۔
* عصمت فروشی، جؤا، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
* [[عربی زبان]] کو فروغ دیا جائے گا طلباءطلبہ وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
* آئین کی روسے مسلمان سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے، آسمانی کتابوں پر ایمان لائے، فرشتوں، یوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور [[محمد|حضوراکرم]] {{درود}} کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔ جو شخص ختم نبوت {{درود}} کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
ملففائل:John Locke by Herman Verelst.png|<!--<center>'''[[جان لوک]]'''<br/><small>[[Two Treatises of Government]]<br/>life, liberty and property</small>-->
</gallery>