"آبادی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
== پیدائش اور آبائی وطن ==
بی اماں 1987ء کو [[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] کے شہر [[رامپور]] میں پیدا ہوئیں۔ ان کا عقد عبدالعلیعبد العلی خان سے ہوا، جو رامپور صوبہ کے ایک اہم ملازم تھے۔ بی اماں بھارت کی تحریک آزادی میں شریک رہیںرہی ں اور اپنے کارنامے بخوبی انجام دئے۔اندئے۔ ان کی ایک دختر اور پانچ فرزند تھے۔ جن میں ان کے دو فرزند [[مولانا محمد علی جوہر|محمد علی جوہر]] اور [[مولانا شوکت علی]] تحریک آزادی میں شریک رہے اور بی الخصوص [[خلافت تحریک]] کے لیے جانے اور مانے جاتے ہیں۔
 
== تحریک آزادی میں حصہ داری ==
1917ء کے [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں بی اماں کی تقریر اہل امت کو جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔ تحریک خلافت میں مصروف رہیں۔رہی ں۔ اپنے دونوں بیٹے محمد علی اور شوکت علی جو علی برادر کے نام سے مشہور تھے، جیل میں رہے، اسی دوران بی اماں تحریک خلافت کے لیے ملک بھر کا دورہ کیا اور اس تحریک کی روح رواں رہیں۔رہی ں۔
 
ان کا علانیہ نعرہ رہا کہ
سطر 11:
 
== وفات ==
خلافت تحریک ختم ہوگئی۔ہو گئی۔ بی اماں کی طبیعت بھی علالت میں ڈھل گئی 13 نومبر 1924ء کو انتقال کرگئیں۔
 
== حوالہ جات ==
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.milligazette.com/news/5422-bi-amman-remembered/ ملی گیزٹ میں شائع رپورٹ جس میں بی اماں کی خدمات پر ایک سیمنار منعقد کیا گیا تھا۔ ]
* [http://www.pakistanherald.com/profile/abadi-bano-begum-bi-amma-1231/ پاکستان ہیرالڈ میں ایک رپورٹ]