"آبنائے اینڈیور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 72:
[[تصویر:Captainjamescookportrait.jpg|تصغیر|جیمز کک]]
 
'''آبنائے اینڈیور''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Endeavour_Strait Endeavour Strait]) [[آبنائے ٹورس]] کے انتہائی جنوب میں [[آسٹریلیا]] اور '''جزیرہ ویلز آف پرنس''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Prince_of_Wales_Island_(Queensland) Prince of Wales Island]) کے درمیان ایک [[آبنائے]] ہے۔
 
اسکااس کا نام مستکشف [[جیمز کک]] نے 1770 میں اپنے جہاز '''اینڈیور''' ([//en.wikipedia.org/wiki/The_Endeavour_(ship) HMS Endeavour]) کے نام پر رکھا۔ اور [[آبنائے]] کا استعمال [[بحر ہند]] کو سفر کرنے کے لیے کیا۔ <ref name="Rights">Rothwell, p.119</ref>
 
[[آبنائے اینڈیور]] کے مغربی کم گہرے کنارے پر بحری جہاز '''کٹر، امریکہ''' نومبر 1844 میں غرقاب ہوا۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ جہاز پر سوار تمام افراد ڈوب گئے سوائے ایک تیرہ سالہ سکاٹش لڑکی '''باربرا کرافرڈ تھامپسن''' (Barbara Crawford Thompson) کے جسے '''جزیرہ پرنس آف ویلز''' رہنے والے مقامی لوگوں نے بچایا، جن کے ساتھ وہ پانچ سال رہی۔ اس کی حقیقی زندگی کی کہانی کتاب '''وائلڈ فلاور''' (Wildflower) میں دیکھی جا سکتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://www.tsra.gov.au/the-torres-strait/general-history.aspx|title=Torres Strait Regional Authority - General History|accessdate=21 June 2008}}</ref>