"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Istanbul and Bosporus big.jpg|تصغیر|300px|بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باسفورس اور استنبول کی لی گئی تصویر]]
 
باسفورس ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Bosporus، Bosphorus, ترک: İstanbul Boğazı)}} ایک [[آبنائے]] ہے جو [[ترکی]] کے یورپی حصے ([[تھریس|رومیلیا]]) اور ایشیائی حصے ([[اناطولیہ]]) کو جدا کرکے [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے ۔ہے۔ اس [[آبنائے]] کو [[آبنائے باسفورس|آبنائے استنبول]] بھی کہا جاتا ہے ۔ہے۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ [[آبنائے]] ہے جو [[بحیرہ اسود]] کو [[بحیرہ مرمرہ]] سے ملاتی ہے (واضح رہے کہ بحیرہ مرمرہ [[در دانیال|درہ دانیال]] کے ذریعے [[بحیرہ ایجیئن]] سے منسلک ہے جو [[بحیرہ روم]] سے ملا ہوا ہے)۔
 
استنبولی باشندے اسے صرف Boğaz کہتے ہیں جبکہ Boğaziçi کی اصطلاح [[آبنائے]] کے ساتھ ساتھ واقع [[استنبول]] کے علاقوں کے لیے استعمال ہوتی ہے
سطر 15:
{{wide image|Panorama Istanbul.jpg|1000px|<center>گالاتا ٹاور سے نظارہ</center>}}
[[فائل:Most Bosfor Istambuł RB1.jpg|تصغیر|[[باسفورس پل]]]]
آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”[[باسفورس پل]]“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ہے۔ دوسرا پل ”[[فاتح سلطان محمد پل]]“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ہے۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ہے۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔
 
مرمرے نامی ایک اور گزر گاہ زیر تعمیر ہے جو 2008ء میں مکمل ہوگی۔ یہ 13.7 کلومیٹر طویل ریلوے سرنگ ہوگی جو [[آبنائے]] کے نیچے 55 میٹر گہرائی سے گذرےگزرے گی۔
 
== اہمیت ==