"آبنائے تائیوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
[[فائل:Taiwan_Strait.png|تصغیر|آبنائے تائیوان]]
 
[[آبنائے تائیوان]] یا [[آبنائے فارموسا]] ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Taiwan Straitیا Formosa Strait)}} [[چین]] اور [[تائیوان]] کے درمیان 180 [[الف پیما|کلومیٹر]] عریض ایک [[آبنائے]] ہے۔ یہ [[آبنائے]] [[بحیرۂ جنوبی چین]] کا حصہ ہے اور شمال مشرق کی جانب [[بحیرہ مشرقی چین]] سے ملتی ہے۔ آبنائے تائیوان کی کم از کم چوڑائی 131 کلومیٹر ہے۔
 
یہ آبنائے عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ چین (تائیوان) کے درمیان [[چینی خانہ جنگی]] کے دور میں مختلف جنگوں کا میدان رہی ہے۔
{{زمرہ کومنز|Taiwan Strait}}