"جھیل انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 42:
جھیل اونٹاریو کی اوسط بلندی 75 میٹر ہے۔ اس کی لمبائی 311 کلومیٹر اور چوڑائی 85 کلومیٹر ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 86 میٹر ہے اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 244 میٹر۔
 
[[تصویرفائل:Lake-Ontario.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|جھیل انٹاریو اور دوسری عظیم جھیلیں]]
 
یہاں آنے والے دریاؤں میں سب سے زیادہ اہم دریا نیاگرا دریا ہے جو جھیل ایری سے آتا ہے۔ اس سے نکلنے والا سب سے اہم دریا سینٹ لارنس دریا ہے۔ دیگر دریا جو اس میں گرتے ہیں، میں ڈون، ہمبر، ٹرینٹ اور کٹاراکئی، گینیسی، اوسویگو، بلیک اور سالمن دریا ہیں۔ یہاں ہیملٹن کی بندرگاہ، کوئینٹ کی خلیج، ٹورنٹو کا جزیرہ، آئرنڈیکوئٹ کی خلیج اور ہزار جزائر ہیں۔ یہاں موجود کوئینٹ کی خلیج پرنس ایڈورڈ کو شمالی ساحل سے تین کلومیٹر کی پٹی چھوڑ کر الگ کرتی ہے۔ جھیل کا سب سے بڑا جزیرہ ولف آئی لینڈ کہلاتا ہے جو کنگسٹن کے نزدیک سینٹ لارنس کے دریا کے دہانے پر موجود ہے۔ یہاں کینیڈا اور امریکہ، دونوں سے بذریعہ کشتی پہنچا جا سکتا ہے۔
سطر 87:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
{{عظیم جھیلیں}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Lake Ontario}}
 
[[زمرہ:نیو یارک کی جھیلیں]]
[[زمرہ:آبی ذخائر]]
[[زمرہ:کینیڈا کی جھیلیں]]
[[زمرہ:نیو یارک کی جھیلیں]]