"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox lake
| lake_name = جھیل ماناساروار<br />Manasarovar<br/>Mapham Yumtso
| Sanskrit = मानस सरोवरः
| image_lake = Lake Manasarovar.jpg
سطر 31:
({{bo|t=མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།|w=ma pham g.yu mtsho|z=Mapam Yumco}}; {{lang-ne|मानस सरोवर}}; {{zh|s=玛旁雍错}}) [[چین|چین (چائنا)]] کے خود مختار علاقہ [[تبت خود مختار علاقہ|تِبّت]] کے [[لہاسا]] سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں [[راکشس تال جھیل]] اور شمال میں [[کیلاش (پہاڑ)|کیلاش]] پہاڑ واقع ہے۔
 
== جغرافیہ ==
ماناس سرووَر دنیا کی سب سے بلندی میں واقع تازہ و صاف جھیلوں میں ایک ہے۔ یہ بحری سطح سے 4656 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ [[دریائے سندھ|سندھ]]، [[دریائے برہم پترا|برہم پُترا]]، [[دریائے ستلج|ستلج]]، [[دریائے کرنالی|کرنالی]] وغیرہ ندیاں مانس سرووَر کے آس پاس سے نکلتی ہیں۔
 
سطر 39:
 
=== بدھ مت میں ===
[[ملففائل:Manasarovar lake.jpg|تصغیر|جھیل ماناساروار پر بدھ خانقاہ]]
[[بدھ مت]] کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے [[سنسکرت]] میں '''اناواتاپتا''' (Anavatapta) اور پالی میں '''انوتاتا''' (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں [[گوتم بدھ]] کی والدہ '''ملکہ مایا''' حاملہ ہوئی تھیں۔ <ref>[http://www.soundstrue.com/shop/420.productdetails?couponCode=NOVAA The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman]. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.</ref>
 
سطر 56:
 
== بیرونی روابط ==
{{commonsزمرہ categoryکومنز|Lake Manasarovar}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:چین میں ہندو مندر]]
[[زمرہ:تبت کی جھیلیں]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:مقدس جھیلیں]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]
[[زمرہ:چین میں بدھ مندریں]]
[[زمرہ:چین میں ہندو مندر]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]
[[زمرہ:مقدس جھیلیں]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]