"آتش فشاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
! colspan="2" | '''آتش فشاں کی ساخت''':
|- valign="top" style="text-align:right"
| 1.[[تفتال]] خانہ
2. سنگ‌بستر
3. نالی
4. پایہ / بنیاد
5. سِل
6. شاخی نلی
7. خارج شدہ راکھی تہیں
8. کوکھ
| 9. خارج شدہ لاوی تہیں
10. گلہ
11. طفیلی مخروط
12. لاوا کا بہاؤ
13. نکاس
14. دہانہ
15. راکھ کا دُھواں

[[فائل:MtCleveland ISS013-E-24184.jpg|تصغیر| [[الاسکا]] کے کلیولینڈ کا آتش فشاں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی تصویر - مئی 2006۔ ]]
[[فائل:Pinatubo ash plume 910612.jpg|تصغیر|فلپائن کے ماؤنٹ پیناٹوبو کے آتش فشاں پھتنے سے راکھ کا اڑنا- تصویر 1991]]
'''آتش فشاں ''' ([[فارسی]] سے ''آتش'' یعنی آگ اور ''فشان'' یعنی اگلنے والا یا برسانے والا. [[عربی زبان|عربی]]: '''برکان'''. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Volcano''') سے مراد ایسا مخروطی [[پہاڑ]] جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔

دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے اور برآمد شدہ مادے سے مخروطی پہاڑ متشکل ہوتا ہے۔

=== آتش فشانوں کی اقسام ===
آتش فشاں پہاڑوں کی فعالیت کے اعتبار سے تین بڑی اقسام ہیں :
# زندہ آتش فشاں
# خفتہ آتش فشاں
سطر 21:
== زندہ آتش فشاں ==
[[فائل:EtnaAvi%C3%B3.JPG|تصغیر|350px|جزیرۂ سسلی پر واقع مشہور [[کوہ ایٹنا]]، جو دنیا کا متحرک ترین آتش فشاں ہے]]
وہ آتش فشاں جن میں آتش فشانی کا عمل گاہے بگاہے ہوتا رہتا ہے اور لاوا وغیرہ کا اخراج تھوڑے وقفے سے جاری رہتا ہے اور اس عمل میں طویل عرصہ حائل نہیں رہتا زندہ آتش فشاں کہلاتے ہیں۔ ان میں مادے کے اخراج کی رفتار کم زیادہ ہوتی رہتی ہے۔

== خفتہ آتش فشاں ==

بعض آتش فشاں خاصے طویل عرصے تک خاموش رہتے ہیں اس کے بعد یکایک آتش فشانی شروع کر دیتے ہیں ان کو خفتہ آتش فشاں کہتے ہیں۔

== مردہ آتش فشاں ==

ایسے آتش فشاں جن سے کسی زمانے میں آتش فشانی ہوتی تھی مگر اب اس کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، یہ آتش فشاں مردہ آتش فشاں کہلاتے ہیں۔
== پلیٹ ٹیکٹانکس ==
[[فائل:Spreading ridges volcanoes map-en.svg|تصغیر|مختلف آتش فشانی چٹانوں کے حدود کو بتانے والا خاکہ۔ |374x374px]]