"آتشی چٹان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آتشی چٹان''' دراصل وہ چٹانیں کہلاتی ہیں جو زیر زمین [[لاوا|لاوے]] کے سطح زمین پر ابلنے اور سرد ہونے یا زیر زمین شگافوں میں سرد ہو جانے سے بنتی ہیں۔ چٹانوں میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا کے مطابق ان کی متعدد قسمیں ہوتی ہیں جن میں [[گرینائٹ]]، [[بسالٹ]] اور [[ڈولے مائٹ]] انتہائی معروف ہیں۔ <ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب کا ضمیمہ</ref> [[آتش فشاں]] پھٹنے پر زمین کے اندر پگھلی چٹانوں کا سیال اور سطح زمین پر لاوا سرد ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے، یہی ٹھوس شکلیں آتشی چٹان کہلاتی ہیں۔
 
آتشی چٹانیں زمین کے اندرونی حصے میں پائے جانے والے مادوں سے تیار ہوتی ہیں، اس لیے انھیں بنیادی چٹانیں بھی کہا جاتا ہے۔ اکثر آتشی چٹانیں سخت، یک جان اور بھاری ہوتی ہیں اور ان میں [[رکاز|رکازات]] نہیں پائے جاتے۔ <ref>پونہ بورڈ سے شائع شدہ جغرافیہ کی درسی کتاب</ref>
 
== حوالہ جات ==