"آرامی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[سامی]] نسل کے آرامی قبیلوں کا خط جو دسویں صدی قبل مسیح میں [[فونیقیوں]] کے خط سے اخذ کیا گیا۔ اس کا لکھنا سہل تھا، جس کی وجہ سے یہ خط بین الاقوامی تجارت کا واسطہ بنا رہا۔ خط آرامی 22 حروف پر مشتمل ہے۔ اس خط کے نمونے تخت جمشید کے کھنڈروں میں تختیوں، ہاون دستوں اور برتنوں پر سیاہی میں لکھے ہوئے ملے ہیں۔ [[مصر]] میں بھی چمڑے پر تحریریں ملی ہیں۔ ایشائے کوچک وغیرہ میں آرامی کتبے کھدائی میں دستیاب ہوئے ہیں۔ اس خط کے دو کتبے سکندر کی موت کے ساٹھ ستر سال بعد کےزمانےکے زمانے کے ہیں۔ ان میں سے ایک [[ٹیکسلا]] اور دوسرا [[دریائے کابل]] کے کنارے [[جلال آباد]] کے قریب لمپاکا یعنی تھمان سے ملا ہے۔ ایران میں خط آرامی کا سب سے پرانا نمونہ بغ دات پسر بغکرت کے سکے پر محفوظ ہے۔ یہ حکمران [[حخمانیشی سلطنت|ہنجامنشی]] شہزادوں میں سے تھا۔ جس کو سکندر نے 323ق۔م323ق۔ م میں ایرانیوں پر اثرورسوخ کے باعث [[فارس]] پر بحال رکھا۔
{{زمرہ کومنز|Aramaic alphabet}}