"جیزیرو شہابی گڑھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
(درستی املا)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
 
== مریخی 2020ء مہم ==
[[ملفتصویر:PIA19303-JezeroCraterRegion-PossibleMars2020LandingSite-20150304-modified.jpg|rightدائیں|thumbتصغیر|300x300px|جیزیرو شہابی گڑھے کے اندر  مریخی 2020ء مہم کے اترنے کی مجوزہ جگہ۔]]
جیزیرو شہابی گڑھا جسے کبھی مریخی سائنسی تجربہ گاہ کے اترنے کی جگہ کے طور پر تجویز کیا گیا تھا، اب تجویز ہے کہ یہاں مریخ 2020ء جہاں گرد مہم اترے گی۔ شہابی گڑھے میں حیات نے شاید نمو پائی ہوگی کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ جھیل کافی عرصے تک باقی رہی ہوگی؛ ڈیلٹا بننے کے لیے 106 -107 سال کی مدت درکار ہوتی ہے۔ مٹی معدن شہابی گڑھے اور اس کے ارد گرد پائی گئی ہیں۔ مریخی پڑتال گر جہاں گرد نے سفیدی مائل چکنی مٹی کا سراغ لگایا ہے۔ مٹی پانی کی موجودگی میں بنتی ہے، لہٰذا ممکن ہے کہ اس علاقے میں کبھی پانی موجود ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ قدیمی دور میں یہاں حیات بھی موجود ہو۔ کچھ جگہوں پر سطح کثیر الاضلاع نمونوں میں چٹخی ہوئی ہے۔ اس طرح کی صورت اکثر اس وقت بنتی ہے جب مٹی خشک ہوتی ہے۔ یہ نمونے ذیل کی تصویر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پانی و رسوب کو لے کر جانے والی نہر جیزیرو شہابی گڑھے تک جاتی ہے۔