"جینوا (اٹلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Moiiinkhan (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2374974 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 24:
رومی عہد میں جینوا(جینووا)َ، موجودہ [[ساوونا]] (Savona) کے گردونواع کے طاقتور ماغ سییے(Marseille) اور وادا سباتیا (Vada Sabatia) کے زیر سایہ رہا۔ لیکن [[لیگوریا]] اور گردونواع کے باقی رہنے والوں کے برعکس [[دوسری پیونک جنگ]] (Second Punic War) ۔ (218 تا 202 قبل مسیح) میں جینوا برابری کے معاہدہ کے تحت [[روم]] کا اتحادی رہا۔ اور اسی وجہ سے 209 قبل مسیح میں جینوا کو [[کارتھینین]](کارتھے جنیان) (Carthaginians) کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کی تعمیر نو کی گئي اور کارتھینین (کارتھے جنیان) کی جنگوں کے بعد شہر کو دوبارہ شہری حقوق واپس مل گۓ۔ زمانہ قدیم میں شہر کی اہم تجارتی مصنوعات [[چمڑہ]]، [[لکڑی]] اور [[شہد]] تھیں جو اندرونی علاقوں میں واقع اہم شہروں مثلا [[تورتونا]] (Tortona) اور [[پیاچنزا]] (Piacenza) کو بھیجی جاتی تھیں۔
 
[[رومی سلطنت]] کی تباہی کے بعد جینوا(جینووا)َ جرمینک قبائل اوستروگوتھ (Ostrogoths) کے زیر قبضہ آیا، اور گوتھک لڑا‏ئیلڑائی کے بعد بازنطینی صوبہ بنا۔ [[643ء]] میں [[لمباردیا]] کے زیر اثر آیا، جن کی سلطنت کا خاتمہ [[773ء]] میں [[سلطنت فرانک]] (جرمینک فرانک قبائل) نے کیا۔ بعد کی کئی صدیوں تک شہر [[ماہی گیری]] کے قدرے بڑے مرکز کے طور پر رہا، جہاں تجارت آہستہ آہستہ بڑھنے لگی حتٰی کہ شہر [[بحیرہ روم]] کے ساحل کی اہم بندرگاہ بن گیا۔ [[934ء]] میں شہر عرب قزاقوں کے ہاتھوں جلا، لیکن جلد ہی تعمیر نو کر لی گئي۔
 
=== قرون وسطی ===
 
[[ملففائل:706px-Genova1493.png|thumbتصغیر|250px|1493ء کے جینوا شہر کا منظر]]
 
[[1100ء]] تک جینوا (جینووا)َایک آزاد شہر کے طور پر ابھرا۔ رومی سلطنت کا زور ٹوٹنے کے ساتھ شہر کے [[لاٹ پادری]] ([[بشپ]]) کا پلڑا بھاری ہونے لگا۔ لیکن حقیقی طاقت کئی کونسلوں کو حاصل تھی جنکوعوام سال بھر کے لیے منتخب کرتے تھے۔ باقی اطالوی ساحلی شہروں کی طرح جینوا کی ترقی اور طاقت بڑھانے میں [[تجارت]]، [[جہازسازی]]، اور [[بنکاری]] نے اہم کردار ادا کیا۔ جینوا کی سلطنت پھیلتے ہوۓ لگوریا کے باقی ماندہ علاقہ کے ساتھ ساتھ [[پیامونتے]]، [[ساردینیہ]]، [[کورسیکہ]] تک پھیل گئي اور کسی حد تک [[بحیرہ روم]] پر بھی گرفت ڈالنے لگی۔
سطر 37:
 
=== مہاجر بہ مطابق ملک ===
 
* [[ایکواڈور]](اکوادور) - 10,169
* [[البانیہ]] - 2,781
سطر 44 ⟵ 43:
* [[چین]] - 910
* [[رومانیہ]] - 746
{{Commonscatزمرہ کومنز|Genoa}}
 
[[زمرہ:اطالیہ کے شہر]]
[[زمرہ:اطالیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:اطالیہ کے شہر]]
[[زمرہ:لیگوریا]]