"آرمینیا کے آذریوں کا قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
== پس منظر ==
روس اور ایران کے درمیان 1813ء کا معاہدہ گلستان، 1828ء کا معاہدہ ترکمانچی اور روس اور عثمانی ترکوں کے درمیان ہونے والے 1829ء کے معاہدہ ادر نہ کے تحت 125,000 آرمینیوں کو ترکی اور ایران کے علاقوں سے لا کر آذربائیجان میں آباد کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں اس علاقے میں آذری نسل کے باشندوں جو آرمینیا ہی سے تعلق رکھتے تھے اور آرمینیائی نسل کے باشندوں میں معاشی کشمکش شروع ہو گئی۔ مارچ 1828ء کو زار روس نے ایک فرمان جاری کیا جس کے تحت دو اہم آذری علاقے [[یریوان]] اور [[نخچیوان]] پر مشتمل ایک ریاست آرمینیا پیدا کی گئی جس کا پہلے کوئی وجود نہ تھا۔
 
== قتل عام ==
سطر 9:
 
== جدید زمانے کی نسل کشی ==
1988ء میں آرمینیا کی علیحدگی کی تحریک کے بعد آذربائیجان کے علاقے کاراباخ پر آرمینیا نے قبضہ کیا اور اس مسئلہ کے دوران 25000 سے زیادہ آذری قتل کیے گئے، ایک لاکھ سے زیادہ زخمی اور معذور کیے گئے اور 900 سے زیادہ شہر اور قصبات کو نذر آتش کیا گیا۔ ایک قصبہ خوجالے میں آرمینیا کی مسلح افواج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 22 بچوں ،بچوں، 106عورتوں 500 سے زیادہ افراد کو ایک ہی دن میں شہید کیا۔ 500 افراد معذور ہوئے اور 1275 کو قید کر کے شدید اذیتیں دی گئیں۔ <ref> [http://books.google.com/books?id=2Plw98pTk5wC&pg=PA58&dq=azerbaijanis+zangezur&lr=&sig=1FkT3zv5MjVGu7Zva1Bof0I7XRk جنگی قیدیوں پر آذربائیجانی کمیشن] </ref>۔<ref> [http://www.armenianreality.com/index.php?Itemid=14&id=26&option=com_content&task=view آرمینیائی اصلیت] </ref>
 
== آذریوں کے قتل عام کا دن ==
آذربائیجان کے مرحوم سابقہ صدر حیدرعلی نے 26 مارچ 1998ء کو فیصلہ دیا کہ 31 مارچ کو آذربائیجان کے باشندوں کی آرمینیا کے ہاتھوں نسل کُشی کے دن کے طور پر منایا جائے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ سویت زمانے میں ان جرائم کو چھپایا گیا تھا اور سامنے نہیں آنے دیا گیا کیونکہ روسی خود اس ظلم میں شریک تھے۔
 
== حوالہ جات ==