"آرون سوارٹز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آرون سوارٹز''' (پیدائش: 8 نومبر 1986ء، وفات: 11 جنوری 2013ء) ایک مشہور [[کمپیوٹر پروگرامر]] تھے۔ جو خودکار نیوز فیڈ RSS کے موجد ہیں۔ وہ ریڈِٹ نامی خبروں کے [[ویب سائٹ]] کے مالک بھی تھے۔
وہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو عوام میں مفت فراہم کرنے کے قائل تھے۔ اور اسی فراق میں انہوں نے اپنی جان توڑ محنت صرف کی۔ اور کئی بار قانون کی خلاف ورزی بھی کی۔ اور اسی ضمن میں انہوں نے ہیکنگ بھی کیا۔ جس کے لیے ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا۔
 
== ابتدائی ایام ==
آرون کی پیدائش 8 نومبر 1986 میں امریکہ کے شہر شکاگو میں ہوئی۔ ان کے والد کے مطابق انہوں محض دس سال کی عمر میں ہی اپنا پہلا [[کمپیوٹر پروگرام]] تیار کر لیا تھا جو سوڈوکو نامی ریاضی معما حل کرنے کے لیے تھا۔
 
[[زمرہ:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہ مضامین]]