"آزاد نظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[قافیہ]] و [[ردیف]] سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں [[فرانس]] سے ہوئی۔ دی [[گرفک]]، [[والیری]] ، [[بادلئیر]] اور [[ملارمے]] وغیرہ فرانسیسی شعراءشعرا نے آزاد نظمیں کہیں۔ امریکی شعراءشعرا فلفٹ ،فلفٹ، آلڈنگٹن، [[ٹی ایس ایلیٹ]] اور [[ایذراپاونڈ]] وغیرہ نے اسے ترقی دی۔ [[اردو|اُردو]] میں سب سے پہلی آزاد نظم (بیسویں صدی کے آغاز میں) محمد [[اسماعیل میرٹھی]] نے کہی۔ [[تصدق حسین خالد]]، [[ن م راشد]] ، [[میراجی]] آزاد نظم کہنے والے اردو شعراءشعرا کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==