"آسان چینی حروف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
 
'''آسان چینی حروف''' (Simplified Chinese characters) ([[آسان چینی]]: 简体字، [[روایتی چینی]]: 簡體字؛ [[پنین]]: jiǎntǐzì) سرزمین چین میں استعمال کے لیے معیاری چینی حروف ہیں۔ [[روایتی چینی حروف]] کے ساتھ یہ معاصر چینی تحریری زبان کی دو معیاری حروف تہجی میں سے ایک ہے۔ سرزمین چین میں [[عوامی جمہوریہ چین]] کی حکومت خواندگی میں اضافہ کی کوشش میں 1950 اور 1960 دہائیوں میں طباعت میں استعمال کے لیے اس کو فروغ دیا ہے۔ <ref>[http://www.gov.cn/xwfb/2006-03/22/content_233556.htm {{lang|zh-hans|教育部就《汉字简化方案》等发布 50 周年答记者提问}}] Semi-centennial celebration of the publication of Chinese Character Simplification Plan and official press conference.</ref>
انہیں سرکاری طور پر [[عوامی جمہوریہ چین]] اور [[سنگاپور]] میں استعمال کیا جاتا۔
 
== حوالہ جات ==