"آسمانی بجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Lightning 1.jpg|تصغیر|بائیں|300px|‎آسمانی بجلی]]
[[فائل:Crushed rod pollock barraclough.jpg|تصغیر|100پک|1905ء میں کیا گیا ایک تجربہ۔ آسمانی بجلی کے گزرنے پر ایک دھاتی نلکی پچک گئی ہے۔ ایسا ہونا Z-Pinch کہلاتا ہے۔]]
'''آسمانی بجلی''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Lightning )}} دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے.جبہے۔جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں۔ آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے.جوہے۔جو زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔ <br/>
1۔جو1۔ جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں، ان پر بجلی گر کر زمین میں چلی جاتی ہے.ہے۔
 
‎2۔سائنسدانوں‎2۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین میں بھی مثبت یا منفی چارج ہوتا ہے۔اسہے۔ اس لیے آسمانی بجلی بھی اس چارج کی طرف لپکتی ہے اور زمین میں چلی جاتی ہے۔ حد درجہ وولٹیج اور میگا ایمپئرز کی وجہ سے آسمانی بجلی اپنے راستے میں آنے والی ہوا کو IONIZE کر دیتی ہے،جس کی وجہ سے ہوا میں اس کا سفر ممکن ہوتا ہے۔
 
[[فائل:Lightnings sequence 1 resize1005.jpg|وسط|تصغیر|750px]]