"حامد کرزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
 
[[تصویرفائل:Hamid Karzai.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|حامد کرزئی]]
 
'''حامد کرزئی''' کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہو گیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔
سطر 23:
 
حامد کرزئی کی حکومت کے تعلقات پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے کشیدہ رہے ۔ وہ پاکستان کو افغانستان کی خراب صورت حال کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان ہی طالبان کی پشت پنائی کر رہا ہے۔ لیکن پاکستان اس بات کی ہمیشہ سے تردید کرتا چلا آیا ہے۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کئی دفعہ اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں بھی ہوئیں لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ پاکستانی حکومت کا الزام ہے کہ جو شخص صرف دارلحکومت کو کنٹرول کر سکتا ہو اور ایک کٹھ پتلی صدر ہو وہ اپنی کمزریاں چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام نہیں لگائے گا تو اور کس پر لگائے گا۔
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Hamid Karzai}}
 
== حوالہ جات ==
سطر 29:
 
[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:افغانستان میں 2010ء کی دہائی]]
[[زمرہ:آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج]]
[[زمرہ:افغان جلاوطن]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:صوبہ قندھار کی شخصیات]]
[[زمرہ:افغان صدور]]
[[زمرہ:افغان سیاستدان]]
[[زمرہ:افغان شخصیات]]
[[زمرہ:افغان صدور]]
[[زمرہ:افغانستان میں 2010ء کی دہائی]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:صوبہ قندھار کی شخصیات]]
[[زمرہ:کرزئی خاندان]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]