"آشا بھوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
}}
 
'''آشا بھوسلے ''' [[بالی وڈ|اردو فلموں]] کی مشہورومعروف گلوکارہ ہیں۔ وہ مشہور گلوکارہ [[لتا منگیشکر]] کی چھوٹی بہن ہیں۔ [[اردو]] کے علاوہ انھوں نے 20 بھارتی و غیرملکیغیر ملکی زبانوں میں نغمہ سرائی کی۔ انھوں نے اب تک 12،000 سے زیادہ گیت گائے۔
 
== پیدائش ==
آشا بھوسلے 8 ستمبر1933ء کو [[سانگلی]] بمبئی میں پیدا ہوئیں۔آشاہوئیں۔ آشا بھوسلے کے والد دِینا ناتھ منگیشکر تھیٹر کے اداکار اور گلوکار بھی تھے۔ 1942ء میں جب اُن کی عمر 9 سال تھی تو والد دِینا ناتھ منگیشکر کا انتقال ہو گیا۔ والد کے انتقال کے بعد خاندان [[پونے]] سے [[کولہاپور]] اور بعد ازاں بمبئی منتقل ہو گیا۔ بمبئی منتقلی کے بعد اپنی بہن [[لتا منگیشکر]] کے ساتھ گلوکاری جاری رکھی۔آشارکھی۔ آشا بھوسلے نے پہلا گانا 1943ء میں 10 سال کی عمر میں گایا جو (چلا چلا نَو بھلا) تھا یہ گانا ایک میراٹھی فلم مجھا بَل کا گانا تھا اور اس کی موسیقی دَتہ شنکر دَیو جے کار نے مرتب کی تھی۔ 1948ء میں ساون آیا گانا مقبول ہوا اور 1949ء میں رات کی رانی کے گانے ریکارڈ کروائے۔
 
== ازدواجی زندگی ==
1949ء میں گنپت راو بھوسلے سے شادی کرلی جو [[لتا منگیشکر]] کے ذاتی سیکرٹری تھے۔بدقسمتیتھے۔ بدقسمتی سے یہ شادی ناکام ہوگئی۔ہو گئی۔
== گلوکاری ==
آشا بھوسلے کی مقبولیت اُس وقت ہوئی جب1954ء میں راج کپور نے اُنہیں فلم بوٹ پالش کا ایک گانا ننھے مُنے بچے کے لیے سائن کیا یہ گاناآشا بھوسلے نے [[محمد رفیع]] کے ساتھ گایا جِس نے اُنہیں شہرت کی سیڑھی چڑھایا۔ موسیقار او پی نیئر نے 1956ء میں سی آئی ڈی کے لیے آشا بھوسلے کو سائن کیا ۔کیا۔ بی آر چوپڑا نے 1957ء میں فلم نیا دور کے لیے سائن کیااِس فلم کے تمام گانے ساحر لُدھیانوی کے لکھے ہوئے تھے۔1957ءتھے۔ 1957ء میں نیا دور ایک پہلی فلم تھی جِس کے تمام گانے آشا بھوسلے کو دئیے گئے تھے اور اِس فلم کی ہیروئن ویجنتی مالا تھیں۔
 
== حوالہ جات ==