"حجاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Hijaz.png|thumbتصغیر|leftبائیں|275px|نقشے میں سرخ رنگ پر مشتمل سعودی عرب پر مشتمل ہے جبکہ سبز رنگ 1923ء میں [[مملکت حجاز|حجاز]] پر مشتمل ہے۔ ]]
[[تصویرفائل:Saudi Arabia - Hejaz region locator.png|thumbتصغیر|leftبائیں|حجاز]]
شمال مغربی [[سعودی عرب]] کا ایک علاقہ جو [[بحیرہ قلزم]] کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں [[نجد]] و حجاز کے اتحاد سے [[سعودی عرب|سلطنت سعودی]] وجود میں آئی۔

== تاریخ ==

==تاریخ==
<gallery perrow="5">
File:Flag of Afghanistan pre-1901.svg| [[خلافت راشدہ]] کا پرچم
(632–661)
File:Umayyad Flag.svg| [[اموی خلافت]] کا پرچم
(661–750)
File:Abbasid flag.png | [[خلافت عباسیہ]] کا پرچم
(750–1258)
File:Fatimid flag.svg| [[سلطنت فاطمیہ]] کا پرچم
(967–1094)
File:Flag of Ayyubid Dynasty.svg| [[ایوبی سلطنت]] کا پرچم
(1094–1254)
File:Mameluke Flag.svg| [[سلطنت مملوک (قاہرہ)|سلطنت مملوک]] کا پرچم
(1254–1517)
File:Ottoman_Flag.svg| [[سلطنت عثمانیہ]] کا پرچم v(1517–1916)
File:Flag of Hejaz 1917.svg| [[مملکت حجاز]] کا پرچم
(1916–1925)
File:Flag of Saudi Arabia.svg| [[سعودی عرب|مملک العربیہ السعودیہ]] کا پرچم
(1925–تا حال)
</gallery>

== جغرافیہ ==
خطہ حجاز بحیرہ احمر کے قریب واقع ہے۔ یہ خطہ گہرے رنگ کی ریت کی وجہ سے مشہور ہے۔ حجاز مقدس سروات کے پہاڑی سلاسل پر مشتمل ہے جو نجد کو تہاما سے علاحدہ کرتا ہے۔

== شہر ==
* [[جدہ]]
* [[مکہ المکرمہ]]
* [[مدینہ منورہ]]
* [[طائف]]
* [[ينبع البحر]]
* [[الباحہ (شہر)]]
* [[تبوک، سعودی عرب]]
* [[بدر]]
* [[رابغ]]
* [[سبت الالایا]]

{{Commonscatزمرہ کومنز|Hejaz}}

[[زمرہ:حجاز]]
[[زمرہ:بحیرہ احمر]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]
[[زمرہ:حجاز]]
[[زمرہ:جغرافیہ سعودی عرب]]
[[زمرہ:جغرافیہ مشرق وسطی]]