"حر پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| اصطلاحات = چند اہم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض| حر
حر
پیما
پیما
حر پیما |
حرارت
thermo
پیمائش
meter
thermometer}}

'''حَر پیما''' ([[انگریزی]]: '''thermometer''') یا '''محرار''' ([[عربی]]) ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[درجۂ حرارت]] کی پیمائش کے لیے استعمال کی جاتی ہے. اِس اختراع میں اُصولی طور پر ایک ایسا [[مادہ (شے)|مادہ (substance)]] کام میں لایا جاتا ہے کہ جس کی کوئی نا کوئی [[طبیعیاتی]] خصوصیت ، درجۂ حرارت پر انحصار رکھتی ہو یعنی درجۂ حرارت کی تبدیلی پر تغیر پزیر ہوا کرتی ہو۔ حر کا لفظ عام طور پر اردو کی کتب میں حرارت کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسا کہ [[حرحرکیات]] اور اسی طرح پیما کا لفظ پیمائش کی علامت کے طور پر آتا ہے جیسے [[ہواپیما]] وغیرہ۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Measuring instruments (temperature)}}

[[زمرہ:اطالوی ایجادات]]
[[زمرہ:پیمائشی ادوات]]
[[زمرہ:طبیعیاتتمریض]]
[[زمرہ:درجہ حرارت]]
[[زمرہ:ٹیکنالوجیکیمیاء]]
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]]
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:تمریضطبیعیات]]
[[زمرہ:کیمیاءٹیکنالوجی]]