"حرائک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
'''حرائک''' (kinesis) کے لفظ سے مراد ، [[سالماتی حیاتیات|سالماتی]] و [[خلوی حیاتیات]] جیسے [[علم|علوم]] میں ایک ایسے [[تفاعل]] کی لی جاتی ہے کہ جس میں کوئی [[نامیہ|نامیہ (organism)]] یا کوئی [[خلیہ]] ، کسی [[منبہ|منبہ (stimulus)]] کے زیر اثر آکر [[حرکت]] کرے؛ [[حرک|حرک (taxis)]] (جیسے [[کیمیحرک]]) کے برعکس حرائک کی حرکت کی سمت اس حرکت کو پیدا کرنے والے منبہ پر انحصار نہیں کرتی، یعنی حرائک کے دوران ہونے والی حرکت ، جسم کی [[فعلیاتی]] یا [[امراضیاتی]] کیفیت کے مطابق ہوتی ہے نا کہ [[کیمیحرک]] کی طرح منبہ کی سمت۔
 
[[زمرہ:آگہی]]
[[زمرہ:فعلیات]]
[[زمرہ:حرائک]]
[[زمرہ:آگہی]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:فعلیات]]