"حرارتی پھیلاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q6583695 پر موجود ہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''حرارتی پھیلاؤ''' (Thermal Expansion)، [[درجہ حرارت]] میں تبدیلی کی وجہ سے [[مادہ]] کے [[حجم]] میں تبدیلی کے رجحان کو کہتے ہیں. مادہ درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے اپنے حجم کو تبدیل کرنے کا میلان رکھتا ہے. جب مادہ کو گرم کیا جاتا ہے تو اُس کے [[جوہر]] یا [[سالمات]] زیادہ تیزی سے حرکت کرنے لگتے ہیں، ایسا کرنے سے اُن کا درمیانی فاصلہ بڑھ جاتا ہے جس سے مادہ کے حجم میں اِضافہ ہوتا ہے.
{{Commonscatزمرہ کومنز|Thermal expansion}}
 
[[زمرہ:انتقال حرارت]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:حرحرکیات]]
[[زمرہ:حرارت]]
[[زمرہ:حرحرکیات]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]