"آفتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏آفتاب ذاتی نام: اضافہ مواد
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آفتاب''' فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی سورج یا سورج کی روشنی کے ہیں۔ آفتاب خاندانی و ذاتی نام کے طور پر ایران، افغانستان و برصغیر میں استعمال ہوتا ہے۔
 
==آفتاب ذاتی نام==
* [[آفتاب شیرپاؤ]]، پاکستانی سیاست دان و خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ
* [[آفتاب بلوچ]]، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
* [[آفتاب گل]]، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
* [[آفتاب شعبان میرانی]]، پاکستانی سیاست دان و صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر براۓبرائے دفاع
* [[آفتاب اقبال شمیم]]، اردو شاعر
* [[آفتاب احمد (سرگودھا کا کرکٹ کھلاڑی)]]، پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
* [[آفتاب احمد (جامعہ سندھ کا کرکٹ کھلاڑی)]] پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
* [[آفتاب اصغر]]
 
== مزید دیکھیے ==