"حروف مقطعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 169:
 
== تحقیق ==
ان حروف کے بارے میں زیادہ محققین و مفسرین کا خیال ہے کہ یہ ان چیزوں میں سے ایک ہے جن کا علم اللہ نے اپنے پاس رکھا ہے۔ مثلاً مشہور مفسر ابنِ کثیر (1301-1373 عیسوی) کا یہی خیال ہے۔ <ref>تفسیر ابنِ کثیر</ref>۔ مشہور عالم فخر الدین الرازی (1149–1209عیسوی) نے اس بارے میں مختلف عقائد پر بحث کی ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ ان حروف سے عرب لوگ مختلف چیزوں کو ظاہر کرتے تھے مثلاً ط سے اژدہا کو اور ن سے مچھلی کو وغیرہ۔ یہی خیال حمید الدین فراہی اور امین احسن اصلاحی کا ہے۔ <ref>تدبر القران از امین احسن اصلاحی۔ صفحہ ۸۲82</ref> کچھ حضرات کے خیال میں یہ حضرت [[محمد]] {{درود}} کے مختلف نام ہیں مثلاً یس یا طٰہٰ ۔ موجودہ زمانے میں مصر کے ڈاکٹر رشد الخلیفہ نے ان کا ربط قرآن میں موجود عدد 19 کے حسابی نظام سے جوڑا ہے اگرچہ کئی علماء ان سے متفق نہیں ہیں۔ <ref>[http://www.submission.org/miracle/initials.html حروف مقطعات از ڈاکٹر خلیفہ ۔انگریزی زبان میں]</ref> مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تمام قیاس آرائیاں ہیں اور ان کا مطلب اللہ کو معلوم ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 176:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
 
[[زمرہ:آیات]]