"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

20 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[Fileتصویر:Astronomical Transit.gif|thumbتصغیر|left]]
* لفظ '''حرکات''' کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے[[حرکت (ضدابہام)]]
علم [[نجوم]] میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی [[دائرۃ البروج]] میں گردش ہے۔ [[سنسکرت]] میں اسے گوچر اور [[انگریزی]] میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لیے [[ادوار]] کے ساتھ ساتھ حرکات [[کواکب]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی [[طالع]] کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لیے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔
== بیرونی روابط==
* [[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Astronomical transit}}
 
[[زمرہ:فلپیمائی]]