"این اے-71 (سیالکوٹ-2)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 21:
__TOC__
 
== عام انتخابات، 2002ء ==
* [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے [[خواجہ محمد آصف]] نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
 
== عام انتخابات، 2008ء ==
{{عام انتخاب ٹرن آؤٹ|انتخاب=پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|ٹرن آؤٹ=118120|کل=275969|کل_مردانہ=154543|کل_زنانہ=121426}}
{{مزید|پاکستان کے عام انتخابات 2008ء}}
سطر 51:
|}
{{-}}
== عام انتخابات، 2013ء ==
{{عام انتخاب ٹرن آؤٹ
| انتخاب=پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
سطر 65:
انتخابات شروع ہونے کے 4 گھنٹے بعد ہی [[پاکستان تحریک انصاف]] کے امیدوار [[محمد عثمان ڈار]] کے حق میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی امیدوار [[فردوس عاشق اعوان]] دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنی جماعت کے کہنے پر اس حلقے سے کھڑا ہونے کے لیے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کروائے جبکہ انکا اپنا ذاتی [[حلقہ این اے۔111]] ہی رہا ہے۔
 
=== حلقے کا مقابلہ اور مسائل ===
[[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] کے خواجہ محمد آصف نے 92,803 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔{{حوالہ
| نام=الیکشن_کمیشن_01
سطر 72:
| ناشر=[[الیکشن کمیشن پاکستان]]
| تاریخ=12 مئی 2013ء
}} 2013ء کے انتخابات کے دوران,دوران، سیالکوٹ کے اس حلقے کے دو اہم مسائل تعلیم اور صحت کے رہے؛ اسکولوں اور ہسپتالوں کی عدم دستیابی سب سے بڑا مسلہ تھا۔ سیالکوٹ میں یونیورسٹی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس حلقے کے طلباء کو پڑھنے کے لیے [[گوجرانوالہ]] اور [[گجرات]] کی یونیورسٹیوں تک جانا پڑتا تھا۔
 
{| class="wikitable sortable jquery-tablesorter" border="1"
سطر 124:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www2.ecp.gov.pk/vsite/ElectionResult/Default.aspx%20Election%20result%5D]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]
 
{{پاکستان کے انتخابی حلقے}}
 
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے انتخابی حلقے]]
[[زمرہ:پاکستان کے انتخابی حلقے]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے انتخابی حلقے]]