"آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
سائنسی طور پر آلے یا machine سے مراد ایک ایسی اختراع ہوتی ہے کہ جو ایک قسم کی توانائی حاصل کر کے اس کو کسی دوسری توانائی (عام طور پر حرکی) میں تبدیل کردے۔کر دے۔ جبکہ عمومی طور پر ایک آلے سے کسی ایسی چیز کا تصور ذہن میں آتا ہے کہ جو مختلف حرکت کرتے ہوۓہوئے حصوں یا اجزاء پر مشتمل ہو اور ان میں پیدا ہونے والی حرکت سے کوئی کام لیا جاسکتا ہو۔ جیسا کہ اوپر آلے کی سائنسی تعریف میں ذکر آیا کہ ایک آلے کو کسی نا کسی قسم کی توانائی کے منبع کی ضرورت ہوتی ہے جس کو اس آلے کے ليے درکار ادخال یا input کہا جاتا ہے۔
 
جن اختراعات میں سخت اور حرکت کرنے والے حصے موجود نہ ہوں تو اس سے عام طور پر مراد ایک پرزے tool کی لی جاتی ہے یا بعض اوقات ایسے آلات ہی کو اختراع بھی کہہ دیا جاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آلہ»