"آنگن ٹیڑھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
}}
 
'''آنگن ٹیڑھا''' ایک طنزیہ [[پاکستانی ڈرامے|پاکستانی ڈراما]] تھا جو [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] پر 1980ء کی دہائی میں پیش کیا گیا۔ اس میں [[سلیم ناصر]]، شکیل، ارشد محمود، دردانہ بٹ اور [[بشریٰ انصاری]] نے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس کی ہدایات فاروق قیصر نے دیں اور [[انور مقصود]] نے لکھا تھا۔ <ref>http://vidpk.com/c/328/Aangun-Tayrrha/، Profile of PTV drama series 'Aangan Terha' on vidpk.com website, Retrieved 9 Dec 2016</ref>
 
== پلاٹ اور اہم موضوعات ==
ڈراما معاشرے کے کئی مسائل پر مشتمل کہانیاں پر مبنی تھا اور اس میں پاکستانی انتخابی نظام اور فوجی نظام (مارشل لا) پر بلا واسطہ تنقید کی گئی تھی۔ اس میں پاکستان کے چوٹی کے مزاحیہ و سنجیدہ اداکاروں نے بطور مہمان اداکار شرکت کی جن میں [[لہری]]، [[معین اختر]] اور [[محمود علی]] وغیرہ۔
 
== اہم کردار ==
* محبوب احمد، ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم، شکیل (کمال یوسف) نے کردار ادا کیا۔
* جہان آرا بیگم، محبوب احمد کی بیوی، [[بشریٰ انصاری]]
* اکبر، [[سلیم ناصر]]، محبوب احمد اور جہان آرا بیگم کی گھریلو مدد کرتا ہے، پہلے ایک کلاسیکی رقاص تھا