"آواز کی رفتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آواز''' ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے [[موج|موجوں]] کی شکل میں گزرتی ہے.ہے۔ آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے.ہے۔ خشک فضاء میں 20 درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار 343 [[میل فی سیکنڈ]] (1235 [[کلومیٹر فی گھنٹہ]]، یا 770 [[میل فی گنٹہ]]، یا 1129 [[فٹ فی سکنڈ]]) ہے.ہے۔ آواز [[کرۂ ہوا|ہوا]] کی بہ نسبت مائعات اور غیر سراخ دار ٹھوس اجسام میں تیزی سے سفر کرتی ہے.ہے۔ <br/>
عموماً، آواز کی رفتار درج ذیل کلیہ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے :<br/>
<math>
c = \sqrt{\frac{C}{\rho}}
</math>
<br/>
''جہاں ''
:''C'' ہے [[سختی کی قدر]]
:<math>\rho</math> ہے [[کثافت]]
<br/>
چنانچہ، مواد یا وسیلے کی سختی میں اِضافے کے ساتھ آواز کی رفتار میں اِضافہ ہوتا ہے،ہے اور کثافت میں اِضافے سے آواز کی رفتار میں کمی آتی ہے.ہے۔
 
=== اِنحصار ===
آواز کی رفتار متغیر یا تغیر پزیر ہے اور اِس کا زیادہ تر اِنحصار وسیلے کے درجہ حرارت اور خصوصیات پر ہوتا ہے جس میں سے یہ گزرتی ہے.ہے۔ مثال کے طور پر، کم سالم وزنی گیسوں (جیسے [[شمصر|ہیلیئم]]) میں، آواز تیزی سے پھیلتی ہے بہ نسبت زیادہ سالم وزنی گیسوں، جیسے [[زینان]]، کے . ایک مثالی یا معیاری گیس میں آواز کا اِنحصار صرف اِس کے درجہ حرارت پر ہوتا ہے.ہے۔ مستقل درجہ حرارت پر، معیاری گیس کے دباؤ کا آواز کی رفتار پر کوئی اثر نہیں ہوتا، کیونکہ دباؤ اور کثافت کا آواز کی رفتار پر برابر لیکن مخالف اثر ہوتا ہے،ہے اور دونوں ایک دوسرے کے اثر کو زائل کرتے ہیں .
 
[[زمرہ:آواز]]