"آورگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آورگا''' (Avarga) ایک میدان ہے جہاں چنگیز خان کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد [[مغول سلطنت]] کا پہلا خانہ بدوش [[دار الحکومت]] قائم کیا گیا۔
آج یہ [[منگولیا]] کے خینتی صوبے میں واقع ہے۔
 
جگہ کا اصل نام '''اوراگ''' جس کے معنی منگؤلی زبان منگؤلی میں '''منبع''' کے ہیں۔ <ref>John Man ''Genghis Khan'', p.29</ref>
آورگا [[چنگیز خان]] کے خاندان کی رہائشرہا ئش سے قریب واقع ہے۔ [[قبلائی خان]] اور اسکےاس کے جانشینوں کے دور میں یہ [[چنگیز خان]] فرقے کا ایک مزار بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==