"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری [[ہندو]] راجا جو رائے پتھورا کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی [[ہندوستان]] میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ [[راجپوت]] حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ [[جے چند]] والیء [[قنوج]] کی لڑکی [[سنجوگتا]]اور پرتھوی راج چوہان آپش میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وچہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوءمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلیا۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہوگئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[سلطان محمد غوری]] نے اُسے شکست دے کر اپنے ساتھ غور لے گیاا۔لیکن پرتھوی نے غوری کو اسی کے دربار میں قتل کردیا۔گیاا۔ اور اپنے دوست سے استدعا کی کہ دشمین کے ہاتھوں سے مرنے سے بہتر ہوگا کہ وہ اپنے دوست کے ہاتھوں مرے۔ اس کی درباری شاعر [[چاند بروئی]] نے اس کی زندگی کے حالات ایک کتاب [[چاند رہسہ]] میں لکھے ہیں۔